اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

ای بارہ متاثرین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ ، مکمل تفصیلات جانئے آئی پی ایس پر

اسلام آباد ،سیکٹر ای بارہ کے متاثرین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے تقریب ،بیلٹنگ نادرا کے ذریعے کمپویٹرائزڈ طریقہ سے کی گئی ، سی ڈی اے تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان تھے۔ پہلی کیٹگری میں بلٹ اپ پراپرٹی کے 102 متاثرین کو 25×50 (پانچ مرلے )سائز کے پلاٹ الاٹ کئے گئے ۔

ذرائع کے مطابق پہلی کیٹگری میں عبدالرحمان ولد کریم بخش کو ای بارہ ٹو کی گلی نمبر 58میں پلاٹ نمبر 1409الاٹ ہوا ہے ، حبیب جان زوجہ عبدالرحمان کوای بارہ تھری گلی نمبر 176 میں پلاٹ نمبر 1319الاٹ ہوا ہے ، محمد جان زوجہ عبدالجبا کو ای بارہ ون کی گلی نمبر 31میں پلاٹ نمبر 1231سی الاٹ ہوا ہے ،مشتاق ولد علی محمد کو ای بارہ فور میں گلی نمبر 323میں پلاٹ نمبر 1107الاٹ ہوا ہے ، منصب داد ولد سردار خان کو ای بارہ تھری میں گلی نمبر 235میں پلاٹ نمبر 1415الاٹ ہوا ہے ، عبدالحفیظ ولد محمد ایوب کو ای بارہ ون میں گلی نمبر 20میں پلاٹ نمبر 1218الاٹ کیا گیا ہے ، فرحت حسین ولد عبدالغنی کو ای بارہ تھری میں گلی نمبر 275میں پلاٹ نمبر 1455الاٹ ہوا ہے ، چوہدری نذیر صادق جگی ولد محمد دین کو ای بارہ ون میں گلی نمبر 49میں پلاٹ نمبر 1276سی الاٹ ہوا ہے ،گل بیگم زوجہ نواب خان کو ای بارہ ون میں گلی نمبر 22میں پلاٹ نمبر 1220الاٹ ہوا ہے ، غلام حبیب ولد فیروز خان کو ای بارہ تھری میں گلی نمبر 344میں پلاٹ نمبر 1260سی الاٹ ہوا ہے۔دوسری کیٹگری میں متاثرین کو 25×60 (6مرلے )کے آٹھ پلاٹوں کی قرعہ اندازی کی گئی،دوسری کیٹگری میں انور جان ولد بخت باری کو ای بارہ ٹو میں گلی نمبر 14میں پلاٹ نمبر 1399الاٹ ہوا ہے ، حیدر زمان ولد فقیر محمد کو ای بارہ ٹو کی گلی نمبر 6میں پلاٹ نمبر 1389الاٹ ہوا ہے ، کبیر ولد غلام شبیر کو ای بارہ ٹو میں گلی نمبر 3میں پلاٹ نمبر 1386الاٹ ہوا ہے ، راجہ خان ولد رحمان کو ای بارہ تھری میں گلی نمبر 22میں پلاٹ نمبر 1301الاٹ ہوا ہے ، غلام شبیر ولد عبدالرحمان کو ای بارہ ٹو میں گلی نمبر 11میں پلاٹ نمبر 1396الاٹ ہوا ہے ، نسیم اختر ولد محمد شفیع کو ای بارہ ٹو میں گلی نمبر 8میں پلاٹ نمبر 1393الاٹ ہوا ہے ، راجہ بشارت ولد راجہ خان کو ای بارہ تھری میں گلی نمبر 20میں پلاٹ نمبر 1298الاٹ ہوا ہے ، تاج بیگم زوجہ محمد بشیر کو ای بارہ تھری میں گلی نمبر 19میں پلاٹ نمبر 1297الاٹ ہوا ہے ۔ تیسری کیٹگری میں بلٹ اپ پراپرٹی کے 12 متاثرین کو 30×70(9مرلے )کی پلاٹوں کی الاٹمنٹ کی گئی،تیسری کیٹگری میں محمد بشیر ولد کرم داد کو ای بارہ تھری میں گلی نمبر 26میں پلاٹ نمبر 1364الاٹ ہوا ہے ، عزیز النسا زوجہ غلام سرور کو ای بارہ ون کی گلی نمبر 11میں پلاٹ نمبر 1255الاٹ ہوا ہے ، چاندنی بیگم زوجہ منصب دار کو ای بارہ تھری میں گلی نمبر 31میں پلاٹ نمبر 1369سی الاٹ ہوا ہے ، فیصل منظور ولد قاضی منظور الہیٰ کو ای بارہ ون کی گلی نمبر 3میں پلاٹ نمبر 1247الاٹ ہواہے ، غلام مرتضیٰ ولد گلاب خان کو ای بارہ فور کی گلی نمبر 38میں پلاٹ نمبر1124الاٹ ہوا ہے ، ملک اللہ داد ولدحیات بخش کو ای بارہ تھری کی گلی نمبر 32میں پلاٹ نمبر 1370الاٹ ہوا ہے ، شاہدہ پروین بنت غلام مصطفی کو ای بارہ ون کی گلی نمبر 9میں پلاٹ نمبر 1293الاٹ ہوا ہے ، شبیر حسین ولد فقیر محمد کو ای بارہ ون میں گلی نمبر 24میں پلاٹ نمبر 1268سی الاٹ ہوا ہے ، محمد اسلم خان ولد شامیر خان کو ای بارہ تھری کی گلی نمبر 25میں پلاٹ نمبر 1363الاٹ ہوا ہے ۔چوتھی کیٹگری میں30×60 (7مرلے )سائز کے 40پلاٹ زمین کے کلیمز کے عوض دئیے گئے۔کیٹگری فور میں عبدالرحمان ولد ولی کو آئی بارہ ون میں گلی نمبر 66میں پلاٹ نمبر 565سی الاٹ کیا گیا ہے ، الطاف ولد غلام سرور کو آئی بارہ ون میں گلی نمبر 78میں پلاٹ نمبر 338اوسکس الاٹ ہوا ہے ۔امجد اعظم خان ولد خداد داد خان کو آئی بارہ ون میں گلی نمبر 23میں پلاٹ نمبر2644اے الاٹ ہوا ہے ۔انجم عقیل خان ولد خداداد خان کو آئی بارہ ون میں گلی نمبر 78میں پلاٹ نمبر338او ٹو الاٹ ہوا ہے ۔ فضل داد ولد گلاب کو آئی بارہ ون میں گلی نمبر78میں پلاٹ نمبر338 او تھری الاٹ ہوا ہے ۔ کریم بخش ولد بخشا کو آئی بارہ ون میں گلی نمبر 23میں پلاٹ نمبر2644بی الاٹ ہوا ہے ۔محمد نواز سلیم ولد کرم الہی کو آئی بارہ ون میں گلی نمبر68میں پلاٹ نمبر544ڈی الاٹ ہوا ہے ۔کریم بخش ولد مصری کو آئی بارہ ون میں گلی نمبر72میں پلاٹ نمبر2569ایچ الاٹ ہوا ہے ۔ خالد محمود ولد عبدالرشید کو آئی بارہ ون میں گلی نمبر78میں پلاٹ نمبر2472بی الاٹ ہوا ہے ۔ خالق داد ولد محمد بخش کو آئی بارہ ون میں گلی نمبر 66میں پلاٹ نمبر565بی الاٹ ہوا ہے ۔ سی ڈی اے ذرائع کے مطابق قرعہ اندازی کے بعد سیکٹرای 12 کے ترقیاتی کا م جو چار دہائیوں سے تعطل کا شکار تھے میں تیزی آئے گی۔سی ڈی ای بارہ کے باقی دو سب سیکٹرز کے ٹینڈرز بھی چند ہفتوں میں جاری کر رہا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker