بین الاقوامیصحت

سعودی عرب میں ماسک کی پابندی دوبار عائد

ریاض (آئی پی ایس ) سعودی عرب میں ماسک پہننے کے علاوہ سماجی فاصلہ اختیار کرنے کی پابندی دوبارہ عائد کردی گئی فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے کیسسز کی وجہ سے کیا گیا ہے سعودی وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے کے مطابق کل 30 دسمبر جمعرات صبح سات بجے سے کھلی اور بند جگہوں پر ماسک پہننے کی پابندی دوبارہ عائد کردی گئی ہے جس پر عمل کرنا لازمی ہوگا بصورت دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف جرمانہ عائد کیا جائے گا سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سعودی اور دیگر غیر ملکی ماسک پہنیں اور سماجی فاصلہ اختیار کرکے اپنی اور دوسروں کی صحت کا خیال رکھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker