اہم خبریںپاکستانتجارت

ٹیکسٹائل انڈسٹری کو کل سے گیس ملے گی، حکومت اور اپٹما کا معاہدہ ہوگیا

اسلام آباد،آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)اور وفاقی حکومت کے درمیان گیس کے معاملے پر معاہدے طے پاگیا۔

اپٹما کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اورسیکرٹری جنرل شاہد ستار نے معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کل سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کویومیہ ساڑھے7کروڑمکعب فٹ گیس ملناشروع ہوجائے، ہم نے عدالت سے حکم امتناع واپس لے لیے ہیں۔انہوں نے کہا کہ گیس فراہمی مرحلہ وار بڑھائی جائے گی، ہماری یومیہ گیس ضرورت 15 کروڑ مکعب فٹ ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker