اہم خبریںپاکستان

وزیرِ اعظم سے وزیرِ اعلی جی بی کی ملاقات کی،ریونیو شعبے میں اصلاحات پر گفتگو

اسلام آباد، وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے ملاقات کی

ملاقات میں گلگت بلتستان میں ریونیو شعبے میں اصلاحاتی عمل اور پی ایس ڈی پی کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت پر گفتگوکی گئی ،اسکے علاوہ گندم کی بلاتعطل فراہمی کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker