اہم خبریںپاکستان

سیالکوٹ سانحہ کے ہیرو ملک عدنان کو تمغہ شجاعت عطا کرنیکی منظوری

اسلام آباد ، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سیالکوٹ سانحہ کے ہیرو ملک عدنان کو تمغہ شجاعت عطا کرنے کی منظوری دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل(2) 259 کے تحت سول ایوارڈ عطا کرنے کی منظوری دی۔ عدنان ملک نے پریانتھا کمارا کو سیالکوٹ میں ہجوم سے بچانے کیلئے کوشش کی تھی۔ عدنان ملک کو تمغہ شجاعت کا ایوارڈ 23 مارچ 2022 کو عطا کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker