اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

آئی جی اسلام آباد نے مجرمان کیخلاف موثر کارروائیوں کی ہدایت کر دی

اسلام آباد ، آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کے زیرصدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

ایف آئی آر کا درست اور فوری اندارج، سنگین جرائم میں ملوث ملزمان کی گرفتاری سمیت مال مسروقہ کی برآمدگی، اشتہاری و عدالتی مفروران، منشیات فروشوں، قبضہ مافیا، کار و بائیک چوروں کے خلاف موثر کارروائیوں، ڈیوٹی پر مامور عملے کو بلٹ پروف جیکٹس اور ہیلمٹ کے استعمال کو یقینی بنانے سمیت تمام کام ٹائم فریم میں حل کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ۔کرائم میٹنگ میں ڈی آئی جی آپریشنز، ایس ایس پی آپریشنز،ایس ایس پی انوسٹی گیشن، زونل ایس پیزسے لیکر فرنٹ ڈیسک تک کے عملے نے شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker