اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا،افغان صورتحال پر غور ہو گا

اسلام آباد ، وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں افغان صورت حال اور قومی سلامتی کے امور زیر غور آئیں گے، قومی سلامتی کمیٹی کو تازہ ترین صورت حال پر بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں عسکری حکام اور سینئر وزرا شریک ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں عسکری حکام اور وزیر داخلہ شیخ رشید ، وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور مشیر قومی سلامتی معید یوسف سمیت سینیئر وزرا شریک ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker