علاقائیگلگت بلتستان

گلگت چرچ میں کرسمس پر دعائیہ تقریب

گلگت (آئی پی ایس) گلگت چرچ میں کرسمس کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی آئی جی گلگت ڈاکٹر میاں سعید احمد نے گلگت بلتستان پولیس کی طرف سے نمائندگی کرتے ہوئے تقریب میں خصوصی شرکت کی اور انسپکٹر جنرل اف پولیس گلگت بلتستان محمد سعید وزیر کی طرف سے آیا اکیک پیش کیااور نیک خواہشات پہنچائی۔ ڈی آئی جی گلگت نے تقریب کے مہمان خصوصی فورس کمانڈر گلگت بلتستان میجر جنرل جواد احمد کے ساتھ مل کر کیک بھی کاٹا اور دعائیہ تقریب میں بھی شرکت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker