اہم خبریںپاکستان

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان کا روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم

اسلام آباد ،سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے روسی صدر کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدر کا بیان عالم اسلام کے موقف کی تائیدہے ۔

امیر جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمان نے ٹویٹر پر لکھا کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا یہ بیان کہ نبی کریم کی شان اقدس میں گستاخی اظہارِ رائے کی آزادی یا فن کا اظہار نہیں ہے، عالم اسلام کے اس موقف کی تائید ہے کہ حضور کی حرمت و تقدس آفاقی ہے جس پر ہم انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker