اہم خبریںپاکستان

اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد، الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کے نئے شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق اسلام آباد حلقہ بندیوں پر کام 7 جنوری تک جاری رہے گا،اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کی ابتدائی اشاعت 8 جنوری کو ہوگی، حلقہ بندیوں کیخلاف اعتراضات 9 سے 23 جنوری تک دائر ہونگے،اسلام آباد حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 16 فروری کو ہوگی،حلقہ بندیوں کے بعد اسلام آبادبلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری ہوگا۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker