نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کی جانب سے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کے اعلان کے بعد3جنوری سے کرنے کے بعد پنجاب حکومت نے ایک اوراعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کی صوبائی حکومت نے سردیوں کی چھٹیوں کی ایک اور نئی تاریخ دے دی اور سردیوں کی چھٹیوں کو دو فیز میں تقسیم کردیا گیا۔اس حوالے سے سریوں کی چھٹیوں کا نوٹی فکیشن لاہور ہائی کورٹ میں پیش کر دیا گیا ہے، نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب کے24 اضلاع میں 23دسمبر سے6جنوری تک چھٹیاں ہونگی۔پنجاب کے12 اضلاع میں 3سے 13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میانوالی، اٹک، جہلم، مظفرگڑھ، چکوال، بھکر، راولپنڈی ،راجن پور ،لیہ ، رحیم یار خان ، ڈی جی خان اور چنیوٹ کے تعلیمی اداروں میں بھی 3سے13 جنوری تک چھٹیاں ہوں گی۔
Related Articles
نو مئی کے مجرموں کو سزائیں؛ منصوبہ سازوں پر ہاتھ ڈالنے تک سلسلہ ختم نہیں ہوگا، وزیر دفاع
ہفتہ, 21 دسمبر, 2024
مکمل انصاف اُس وقت ہوگا جب 9مئی کے ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، 25 مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں: آئی ایس پی آر
ہفتہ, 21 دسمبر, 2024
خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کا کرم میں تمام بنکرز اور بھاری اسلحہ ختم کرنے کا فیصلہ
جمعہ, 20 دسمبر, 2024