پاکستانعلاقائیگلگت بلتستان

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا کرسمس آمد کے حوالے سے مسیحی ملازمین کے لئے اہم اقدام

گلگت (آئی پی ایس )کرسمس ڈے کی آمد کے حوالے سے وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کا مسیحی ملازمین کے لئے اہم اقدام،کرسمس ڈے کی آمد پر گلگت بلتستان حکومت اپنے مسیحی ملازمین کو ماہ دسمبر کی تنخواہ ایڈوانس میں ادا کریگی۔وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے محکمہ خزانہ کو مسیحی ملازمین کی تنخواہ ایڈوانس میں ادا کرنے کے احکامات جاری کردئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker