اہم خبریںپاکستان

بحریہ انکلیو میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ،آئی جی کا نوٹس

 اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد بحریہ انکلیو کے سیکٹر کے میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کا معاملہ، آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس کا نوٹس، ایس پی رورل زون سے رپورٹ طلب کرکے وقوعہ میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کی ہدایت کردی ۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق بحریہ انکلیو اور مقامی لوگوں کے درمیان زمین کا تنازعہ ہے۔متعلق پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker