اہم خبریںپاکستان

صدر مملکت نے اسلام آباد ہائیکوٹ میں اضافی ججز کی منظوری دے دی

اسلام آباد، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہائیکوٹ میں اضافی ججز کی منظوری دے دی، بیرسٹر سردار اعجاز اسحاق خان ، ارباب محمد طاہر ،سمن رفات امتیاز کے ناموں کی منظوری دی ۔

بدھ کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہائیکوٹ میں اضافی ججز کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کی سفارشات پر ناموں کی منظوری دی۔ناموں کی منظوری آئین کے آرٹیکل 175کی روشنی میں کی گئی ہے ۔ایوان صدر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بیرسٹر سردار اعجاز اسحاق خان اور ارباب محمد طاہر ہائیکورٹ کے ایڈیشنل جج تعیناتی ، سمن رفات امتیاز کی بھی بطور اسلام آباد ہائیکورٹ کی جج کے طور پر منظوری دی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker