اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

سی ڈی اے کے 3افسران کی خدمات میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سپرد کر دی گئیں

اسلام آباد ، وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) کے 3افسران کی خدمات میٹروپولیٹن کارپوریشن کے سپرد کر دی گئیں ۔

سی ڈی اے کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 19کے افسر لیق الزمان ، گریڈ 17کے افسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر عرفان خان اورگریڈ 17کے افسر اسسٹنٹ ڈائریکٹر شیخ ذیشان کی خدمات ایم سی آئی کے سپرد کر دی گئی ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker