اسلام آبادعلاقائی

ایٹا اسلام آباد کے صدر توقیر رانجھا رشتہ ازواج سے منسلک

اسلام آباد( آئی پی ایس) صدر ینگ انجینرنگ ٹیکنالوجسٹس ایسوسی ایشن (ایٹا) اسلام آباد اور پریذیڈنٹ پاکستان ڈپلومہ انجینئر فیڈریشن پوٹھوہار زون پروفیشنل انجینئرنگ ٹیکنالوجسٹ، محمد توقیر رانجھا رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے۔ ان کی دعوت ولیمہ میں سید علی حسن شاہ احمد رضا گورایہ، صدر و صدرایٹا پاکستان ملک دلاور، محمد طارق بھٹی رہنما پی ٹی آئی اسلام آباد، رانا محمد سلیم صدر پنجاب، چودہدری الیاس صدر سرگودھا زون، چوہدری ناصر محمود واہلہ صدر فیصل آباد زون و نائب فہد بھٹہ پاکستان ڈپلومہ انجنیئر فیڈریشن کی پنجاب بھر کی لیڈرشپ سمیت سماجی و سیاسی افراد نے شرکت کرکے مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہارکیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker