اہم خبریںپاکستان

پنجاب پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ جاری ، مزید تین افسران کے تبادلے

لاہور ،پنجاب پولیس میں اکھاڑ پچھاڑ کا سلسلہ جاری ، مزید تین پولیس افسران کے تبادلے کر دیئے گئے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی او راولپنڈی اطہر اسماعیل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے ، انہیں سنٹرل پولیس آفس پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب ساجد کیانی کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں سی پی او راولپنڈی تعینات کردیا گیا ہے ، عبدالغفار قیصرانی کو ترقی دے کر ڈی آئی جی ویلفیئر تعینات کردیا گیا ہے ، عبدالغفار قیصرانی کو ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker