کھیل

ایم سی آئی اوپن فٹبال ٹورنامنٹ سی ڈی اے کے نام

راولپنڈی (قیصر ستی)ایم سی آئی اوپن فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں سی ڈ ی اے فٹبال کلب نے اکبر فٹبال کلب کو 2 ایک سے شکست دیکر ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔ ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ مدثر شاہ جبکہ ملک سہیل نے بہترین گول کیپر کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ سی ڈی اے ٹیم کے کوچ رانا سلطان اور اسسٹنٹ کوچ اسد شمیم نے ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی حمزہ شفقات قاسم چھٹہ عامر شہزاد اور چوہدری شہزاد تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker