اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت

لاہور،احتساب عدالت میں شہباز شریف سمیت دیگر کے خلاف آشیانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی ،شہباز شریف ،احد چیمہ سمیت دیگر ملزمان عدالت کے روبرو پیش ہوئے ۔ نیب نے ایک بار پھر شہباز شریف کے شریک ملزم کی بریت کی درخواست پر جواب جمع نہ کرایا۔ نیب نے عدالت میں جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی ۔احتساب عدالت نے نیب کی استدعا پر کارروائی 20 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ شہباز شریف حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر مل ریفرنس پر بھی کاروائی 20 دسمبر تک ملتوی کردی گئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker