اہم خبریںپاکستان

ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹر پولیس کامران عادل کی خدمات پنجاب کے سپرد

اسلام آباد،ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹراسلام آباد پولیس کامران عادل کوعہدے سے ہٹاکر ان کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردی گئی ہیں ۔

پولیس سروس کی گریڈ 17 کی افسر بینش فاطمہ جو اس وقت پنجاب حکومت کے ماتحت کام کررہی تھیں ان کی خدمات اسلام آباد پولیس میں تعیناتی کے لئے وزارت داخلہ کے سپرد کردی گئی ہیں۔ حکومت نے پنجاب سے چار اے ایس پیز کی خدمات وفاق کے سپرد کی ہیں جن میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ جن اے ایس پیز کا تبادلہ کیا گیا ہے ان میں سعود خان اور عنیقہ نیاز شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker