
اسلام آباد،صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی شام 4بجے طلب کر لیا، اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہو گا ۔
تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس پیر 13 دسمبر 2021 کو شام 4 بجے طلب کر لیا۔اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت بلایا گیا ہے ۔