اہم خبریںپاکستان

حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ارشد محمود کو عہدے سے ہٹا دیا

اسلام آباد،حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹاکر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، سیکرٹری پاور ڈویژن علی رضا بھٹہ کو سیکرٹری پیٹرولیم کا اضافی چارج تفویض کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker