اسلام آباداہم خبریںپاکستانتازہ ترین

آئی جی اسلام آباد کا ایف نائن پارک میں شہری کے زخمی ہونے کے معاملے کا نوٹس

اسلام آباد(آئی پی ایس)آئی جی اسلام آباد محمد احسن یونس نے ایف نائن پارک میں واکنگ ٹریک پر شہری کے زخمی ہونے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس آپریشنز کو موقع پر پہنچ کر وقوعہ کا از خود معائنہ کرنے کی ہدایت کردی۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے کہا کہ تمام شواہد اکٹھے کرکے وقوعہ میں ملوث ملزم کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker