صوبہ سندھ کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا فیصلہ ہو گیا ،چھٹیوں کا آغاز 20 دسمبر سے ہوگا جبکہ 3جنوری سے دوبارہ سکول کھولے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹرینگ کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے طے کیا ہے کہ صوبے بھر میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔ موسمِ سرما کی تعطیلات کے حوالے سے کمیٹی کا اجلاس غلام اکبر لغاری سیکرٹری تعلیم کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا،تعلیمی اداروں میں 20 دسمبر سے شروع ہونے والی تعطیلات کے بعد سکول 3 جنوری سے کھولے جائیں گے۔
Related Articles
پی ٹی آئی احتجاج: مظاہرین کا مرچوں والے پانی اور پھینٹی سے استقبال کا منصوبہ
جمعرات, 21 نومبر, 2024
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو اگلی سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
جمعرات, 21 نومبر, 2024
آڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدین
جمعرات, 21 نومبر, 2024