اہم خبریںپاکستان

چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کا میکڈونلڈ پر چھاپے کا نوٹس

اسلام آباد، چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے میکڈونلڈ پر چھاپے کا نوٹس لے لیا ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال نے نیب کراچی کے آفیسر رانا عبد اللہ کے چھاپے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی جی نیب کو انکوائری کا حکم دے دیا۔ چیئرمین نیب نے واقعے کی رپورٹ بھی طلب کر لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker