اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

ضیا مسجد کے قریب ٹیوٹا ہائی ایس میں آگ لگ گئی، جانی نقصان نہیں ہوا، گاڑی خاکستر

اسلام آباد،ایکسپریس وے پر ضیا مسجد کے قریب ٹیوٹا ہائی ایس میں آگ لگ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، گاڑی جل کر خاکستر ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایکسپریس وے پر ضیا مسجد سٹاپ کے قریب 136روٹ کی ٹیوٹا ہائی ایس میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ سکیورٹی اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کرمسافروں کو نکال کیا ، کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ، ہائی ایکس وین جل کر رکھ ہو گئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker