اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

سی ڈی اے پارلیمنٹ لاجز میں کام کرنے والے عملے کی تعداد میں کمی کر دی

اسلام آباد،وفاقی ترقیاتی ادارے (سی ڈی اے ) نے قومی اسمبلی کی ہائوس و لائبریری کمیٹی کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے پارلیمنٹ لاجز میں کام کرنے والے عملے کی تعداد میں کمی کر دی ، پارلیمنٹ لاجز کیلئے مختص فنڈز کی بچت کیلئے ایک چوتھائی عملے کی کمی گئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی ہائوس اینڈ لائبریری کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا تھا کہ پارلیمنٹ لاجز میں 50 کروڑ کے فنڈز کا زیادہ حصہ ملازمین کی تنخواہوں کی نذر ہوگیا ہے جس پر ہاوس اینڈ لائبریری کمیٹی نے پارلیمنٹ لاجز میں کام کرنے والے عملے کی تعداد میں 25فیصد کمی کر دی گئی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker