خیبر پختونخواہعلاقائی

وانا کے میوہ جات کو ضائع ہونے سے بچانے کی اپیل

وانا (حفیظ وزیر سے) ایگری پارک وانا علاقے کی میوہ جات ؛ سبزیوں میں بہتری اور ضائع ہونے سے بچانے کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ جنوبی وزیرستان کے لوگ اس سے مستفید ہوسکیں ایگری پارک وانا محکمہ زراعت کے دائرہ کار میں آتا ہے اور اس کا کسی دوسرے ادارے سے کوئی سروکار نہیں ہے مزید یہ کہ سوشل میڈیا اور قومی میڈیا میں خبریں شائع ہونے میں کوئی حقیقت نہیں ہے ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ایگری پارک وانا کا محکمہ زراعت کے تحت باقاعدہ ٹینڈر ھوچکا ہے عوام اور کاروباری حضرات افواہوں پر یقین نہ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker