اہم خبریںپاکستان

بیرون ملک پاکستانی مشنز کو درپیش مالی مشکلات کی خبریں بے بنیاد ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد،دفتر خارجہ نے بیرون ملک پاکستانی مشنز کو درپیش مالی مشکلات کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے اپنے ایک بیام میں کہا کہ بیرون ملک پاکستانی مشنز کو درپیش مالی مشکلات کی خبریں بے بنیاد ہیں، تمام پاکستانی مشنز کو متعلقہ مالیاتی اور بجٹ کے قواعد و ضوابط کے مطابق مطلوبہ وسائل فراہم کیے جاتے رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker