اہم خبریںپاکستان

پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ کے افسر ندیم احمد ابڑو کی گریڈ 20میں ترقی

اسلام آباد،وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گروپ کے افسر ندیم احمد ابڑو کو گریڈ 20میں ترقی دیدی ۔

اس حوالے سے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ، ندیم احمد ابڑو اس وقت سندھ حکومت کے ماتحت خدمات سر انجام دے رہے ہیں ، ترقی پانے کے بعد بھی انکی خدمات سندھ حکومت کے سپرد رہیں گی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker