اہم خبریںپاکستان

پولیس سروس گروپ کے 8افسران کی گریڈ 20سے 21میں ترقی

اسلام آباد،وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر ترقیاں ، پولیس سروس گروپ کے 8افسران کو گریڈ 20سے 21میں ترقی دے دی گئی

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پولیس سروس گریڈ 21میں ترقی پانے والوں میں جاوید اوڈھو، عبدالقادر قیوم ،سعید خان وزیر ،انکسار افغان ،عثمان انور ،نثار سلطان ،سلیمان اور ذوالفقار حمیدشامل ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker