اہم خبریںپاکستان

پوسٹل سروس گروپ کے 6 افسران کواگلے گریڈ میں ترقی دیدی گئی

اسلام آباد ،وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر ترقیاں،پوسٹل سروس گروپ کے 6 افسران کواگلے گریڈ میں ترقی دیدی گئی ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ پوسٹل سروس گروپ کے 2افسران کو گریڈ 20سے 21میں ترقی دی گئی ہے ،گریڈ 21میں ترقی پانے والوں میں خواجہ عمران رضا، سمیع اللہ خان شامل ہیں ۔ علاوہ ازیں 4افسران کو گریڈ19سے 20میں ترقی دی گئی ہے ، گریڈ 20میں ترق پانے والوں میں شاہد جاوید، محمد انوار ملک،مقصود احمد اور محمد ظہیر شامل ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker