
اسلام آباد،وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر ترقیاں،ان لینڈ ریونیو سروس گروپ کے12افسران کو گریڈ19سے 20میں ترقی دے دی گئی ۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ان لینڈ ریونیو سروس گروپ کے گریڈ19سے 20میں ترقی پانے والے افسران میںندیم بشیر ، نعیم بابر ، عبدالشکور شیخ ، محمد اسد طاہر ، آصف رشید، نعمان ملک، سعد مناف ، محمد شمیم ، عمران حئی، شوکت حیات ، شاہد سومرو اورساجدہ کوثر شامل ہیں ۔