اہم خبریںپاکستان

پاکستان کسٹم سروس گروپ کے سات افسران کی گریڈ 20سے 21میں ترقی

اسلام آباد،وفاقی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر ترقیاں، پاکستان کسٹم سروس گروپ کے سات افسران کو گریڈ 20سے 21میں ترقی دے دی گئی ۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ کسٹم سروس گروپ کے گریڈ 20سے 21میں ترقی پانے والے افسران میں اصغر خان، محمد صادق، عبد القادر میمن، آصف سعید، علی رضا، عمران مہمند اور سعید جدون شامل ہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker