اہم خبریںتازہ ترینتجارت

مِنی بجٹ تیار ہوچکا ہے حکومت جب کہے گی پیش کردیں گے،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد(آئی پی ایس )چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)ڈاکٹر اشفاق احمد نے کہا ہے کہ مِنی بجٹ تیار ہوچکا ہے حکومت جب کہے گی پیش کردیں گے۔اسلام آباد میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ منی بجٹ میں سیلز ٹیکس کی چھوٹ کو واپس لیا جارہا ہے، کھانے پینے کی اشیا اورادویات پر ٹیکس چھوٹ برقرار رہے گی۔ڈاکٹر اشفاق احمد نے مزید کہا کہ لگژری اشیا کی درآمدات پر ٹیکس لگائے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ درآمدی گاڑیوں پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کی سفارش پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس ریفائنری اسٹیج پر لاگو ہوگاالبتہ کھانے پینے کی اشیا اور ادویات پر ٹیکس چھوٹ برقرار رہے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker