
اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیرعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات،ملاقات میں بلوچستان کی ترقی خصوصا گوادر کے لیے بجلی کی فراہمی اور ترقیاتی کاموں کی جلد از جلد تکمیل سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔اجلاس میں صوبے کو موسم سرما میں گیس کی بلاتعطل فراہمی اور کوئٹہ کراچی شاہراہ کی تعمیرسے متعلق امور بھی زیر بحث آئے۔