اہم خبریںپاکستان

کرپشن و نااہلی الزامات ثابت ہونے پر سول جج عہدے سے فارغ

لاہور ، کرپشن و نااہلی کے الزامات ثابت ہونے پر سول جج عہدے سے فارغ ،لاہور ہائیکورٹ نے سول جج شرافت علی ناصر کو نوکری سے فارغ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سول جج شرافت علی ناصر کیخلاف 2014 کی کرپشن کی شکایت پر الزامات ثابت ہوئے،شرافت علی ناصر کو قانون کے مطابق وضاحت و دفاع کے تمام مواقع فراہم کیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker