اہم خبریںپاکستانصحت

سربراہ نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام ڈاکٹر عائشہ عیسانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

اسلام آباد، وزارت قومی صحت و خدمات نے سربراہ نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام ڈاکٹر عائشہ عیسانی کو عہدے سے ہٹا دیا۔

تفصیلات کے مطابق سربراہ نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام ڈاکٹر عائشہ عیسانی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹر رمیش کمار کو نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے ،ڈاکٹر رمیش کمار ہیلتھ سروسز اکیڈمی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر تعینات تھے ۔وزارتِ قومی صحت کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker