اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیراعظم عمران خان سے آرٹسٹ عمر جرال کی ملاقات ، پوٹریٹ پیش کئے

اسلام آباد،وزیراعظم عمران خان سے آرٹسٹ عمر جرال کی ملاقات ،عمر جرال نے اپنے ہاتھوں سے پینٹ کیے پوٹریٹ وزیراعظم کو پیش کیے۔تفصیلات کے مطابق و زیراعظم عمران خان سے آرٹسٹ عمر جرال نے ملاقات کی ۔عمر جرال نے اپنے ہاتھوں سے پینٹ کیے پوٹریٹ وزیراعظم کو پیش کیے۔اعصابی بیماری کے شکار نوجوان عمر جرال میں ان کی ٹیچر نے پینٹنگ کا شوق پیدا کیا اور وہ رنگوں سے کھیلتے کھیلتے آرٹسٹ بن گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker