اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

سینئر صحافی ضیاالدین انتقال کر گئے

اسلام آباد،سینئر صحافی اورتجزیہ کار ضیاالدین اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق ضیا الدین کی نماز جنازہ آج عصرکے وقت میڈیا ٹاون اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔سینئر صحافی ضیا الدین ڈیلی ڈان اورایکسپریس ٹریبیون کیایڈیٹیررہ چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker