اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وزیرِ اعظم عمران خان سے پی ٹی آئی امریکہ کے سابق صدر سجاد برکی کی ملاقات

اسلام آباد،وزیرِ اعظم عمران خان سے سابق صدر پاکستان تحریکِ انصاف امریکہ سجاد برکی کی ملاقات،سجاد برکی نے وزیرِ اعظم کو سمندر پار پاکستانیوں کو حقِ رائے دہی دینے پر خراجِ تحسین پیش کیا۔اسکے علاوہ سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سہولیات فراہم کرنے، روشن ڈیجیٹل اکاونٹ کے ذریعے رقوم بھیجنے میں آسانی پیدا کرنے اور سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام پر سمندر پار پاکستانیوں کی پزیرائی سے آگاہ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker