اسلام آباداہم خبریںعلاقائی

ای الیون کے رہائشیوں کیلئے بڑی خبر،ایچ الیون قبرستان میں تدفین کی اجازت

اسلام آباد،سیکٹر ای الیون کے رہائشیوں کیلئے بڑی خبر،ایچ الیون قبرستان میں تدفین کی اجازت دیدی گئی

وفاقی دارالحکومت کے ارکان اسمبلی کے کہنے پر ای الیون کے رہائشیوں کو ایچ الیون کے قبرستان میں تدفین کی اجازت دیدی گئی، یہ اجازت اس وقت تک ہوگی جب تک نے قبرستان کیلئے جگہ مختص نہیں کی جاتی ۔ایم سی آئی ایچ آر کے میاں طارق لطیف کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ ای الیون کے مکینوں اور حلقے کے ایم این اے کے مطالبے پر قبرستان میں توسیع کرتے ہوئے متعلقہ سیکٹر کے رہائشیوں کی تدفین کی اجازت دی گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker