اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ارکان اسمبلی کے نادرا سے متعلق تحفظات پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(آئی پی ایس) ارکان اسمبلی کے نادرا سے متعلق تحفظات پر وزیراعظم کا بڑا فیصلہ ،وزیراعظم عمران خان نے نادرا سے متعلق معاملات پر کوارڈینشن کمیٹی تشکیل دیدی۔کمیٹی کے سربراہ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری ہونگے ۔کمیٹی ارکان اسمبلی کے تحفظات غور کرے گی ۔کمیٹی بلاک شناختی کارڈ کے معاملے کو سنے گی۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق کمیٹی میں دیگر ارکان اسمبلی اسرار ترین ، خرم شہزاد ،نیاز جکھڑ، عالمگیر خان، گلداد خان اور محبوب شاہ شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker