اسلام آباد ، سی ڈی اے کے ڈائریکٹر لاجز معشوق علی شیخ کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر مینٹیننس،ڈائریکٹر روڈز نارتھ رانا طارق محمود کو ڈائریکٹر لاجز کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے ڈائریکٹر لاجز معشوق علی شیخ کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر مینٹیننس تعینات کردیا گیا، سی ڈی اے کے ڈائریکٹر لاجز معشوق علی شیخ کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر مینٹیننس تعینات کردیا گیا،علاوہ ازیں رانا طارق محمود ڈائریکٹر روڈز نارتھ کو ڈائریکٹر لاجز کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ سی ڈی اے کی جانب سے تقرر و تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔