اسلام آبادپاکستان

سی ڈی اے کے ممبر انجینئرنگ منور شاہ کاجناح سپر مارکیٹ میں جاری کام کا معائنہ

اسلام آباد(آئی پی ایس)وفاقی ترقیاتی ادارے( سی ڈی اے )کے ممبر انجینئرنگ منور شاہ کا ایف سیون کا سرپرائز دورہ،جناح سپر مارکیٹ میں جاری کام کا معائنہ کیا ۔اس کے علاوہ ایف سیون مرکز کے کرب وجوار میں کرب سٹون،رنگ سازی اور صفائی ستھرائی کے کاموں کا بھی جائزہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو سی ڈی اے کے ممبر انجینئرنگ منور شاہ نے ایف سیون جناح سپر مارکیٹ میں جاری کام کا معائنہ کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker