اسلام آباداہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ شالیمارمعطل

اسلام آباد(آئی پی ایس)اسلام آباد پولیس میں خود احتسابی کا عمل جاری،ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او تھانہ شالیمار سب انسپکٹر شوکت محمود معطل۔ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ بنی گالہ ٹیپو سلطان کو ایس ایچ او تھانہ شالیمار جبکہ سب انسپکٹر عبدالقادر ایس ایچ او تھانہ بنی گالہ تعینات کردیا گیا۔ایس ایس پی آپریشنز سید علی اکبر شاہ نے نئی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ایس ڈی پی او شالیمار ڈی ایس پی حاکم خان کو بھی ہٹا دیا گیا۔سنٹرل پولیس آفس اسلام آباد سے ایس ڈی پی او کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker