
جنوبی افریقی بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جنوبی افریقی بلے بازنے بتایا کہ کرکٹ نے مجھے بہت عزت اور پیاردیا۔ تمام کھلاڑیوں، ٹیموں، کوچز اور فزیو کا شکرگزار ہوں۔ یاد رہے 2018 میں جارح مزاج بلے باز ابراہم بینجامن ڈی ویلئیر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ ڈی ویلیئرز ریٹائرمنٹ کے بعد لیگ کرکٹ کھیل رہے تھے۔ڈی ویلیئرز نے 31 گیندوں پر تیز ترین سینچری اور 16 گیندوں پر تیز ترین ففٹی بنائی۔
It has been an incredible journey, but I have decided to retire from all cricket.
Ever since the back yard matches with my older brothers, I have played the game with pure enjoyment and unbridled enthusiasm. Now, at the age of 37, that flame no longer burns so brightly. pic.twitter.com/W1Z41wFeli
— AB de Villiers (@ABdeVilliers17) November 19, 2021