اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

حمزہ شفقات کو اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹر کااضافی چارج ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی پی ایس )ڈپٹی کمشنر حمزہ شفقات کو اسلام آباد کے ایڈمنسٹریٹر کا اضافہ چارج دیدیا گیا ۔اس حوالے سے وزارت داخلہ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔سب نیوز کو موصول نوٹیفکیشن کے مطابق حمزہ شفقات ڈپٹی کمشنر کے ساتھ ساتھ چھ ماہ کے لیے ایڈمنسٹریٹر کے طور پر کام کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker