پنجابعلاقائی

وہاڑی ، نجی اخبار کے صحافی پر قاتلانہ حملہ ،زاہد ہانس زخمی

وہاڑی (محمد اشرف، نمائندہ خصوصی )نجی اخبار کے صحافی پر قاتلانہ حملہ ،زاہد ہانس زخمی ۔ پولیس تھانہ صدر وہاڑی زاہد ہانس کے پاس موجود ہے۔میڈیکل کروایا جا رہا ہے۔مزید قانونی کاروائی جاری ہے۔ڈی پی او وہاڑی نے کہا کہ ملوث ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔صحافتی تنظیموں نے زاہد ہانس پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker