خیبر پختونخواہعلاقائی

اسسٹنٹ کمشنر بشیر خان کاتحصیل دفتر انگور اڈا کادورہ

وانا (حفیظ وزیر) اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان نے باقاعدہ طور پر ضلعی انتظامیہ کا تحصیل لیول دفتر پاک افغان بارڈر انگور اڈا کا وزٹ کیا تاہم یہ بھی واضع رہے کہ ا انضمام کے بعد ضلعی انتظامیہ کا یہ پہلا باقاعدہ دفتر نے کام شروع کیا۔ ضلعی انتظامیہ کینمائندہ سب تحصیل دار زمان خان اے سی بشیر خان کو ریسیو کیا۔ اے سی بشیر خان نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ یہاں کے مسائل یہیںپر حل ھونے چا ہیئے بجائے ساٹھ کلومیٹر دور وانا میں اور یہ دفتر یہاں کے چھوٹے موٹے مسائل حل کرینگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker